سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں اور اہلکاروں نے بدھ کے دن رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں فرمایا کہ آج دشمن کا اثر و رسوخ حاصل کرنا اسلامی ایران کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔

16 ستمبر 2015 - 18:47